the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
اترپردیش کے لکھیم پور کھیری شہری میں ایک فرقہ کے نوجوانوں نے دوسرے فرقہ کی خواتین اور مذہبی عقائد پر قابل اعتراض ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر ڈال دی جس کے بعد ہوئی آتشزنی اور فائرنگ کے واقعات کے بعد ضلع



انتظامیہ کی جانب سے شہر میں لگایا گیا بے معیادی کرفیو آج دوسرے دن بھی جاری ہے۔ضلع کلکٹر آکاش دیپ نے آج یہاں بتایا کہ کرفیو زدہ علاقوں میں اب صورتحال ٹھیک ہے۔انہوں نے بتایا کہ حساس علاقوں میں پولیس گشت لگارہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.